Ignite your craft — WISE Lab Micro-Entrepreneurship Bootcamp

WISE Lab Micro-Entrepreneurship Bootcamp - Application Form

خواتین کے زیر انتظام چھوٹے کاروبار کے لیے ایک ماہ کا مفت تربیتی پروگرام

* Indicates required question* کے نشان والے تمام سوالات لازمی ہیں۔

Application submitted successfully

Thank you. Your application has been received.

PERSONAL INFORMATIONذاتی معلومات

We will use this email to reach you if you are shortlisted.

ذاتی ای میل

شارٹ لسٹ ہونے کی صورت میں ہم اسی ای میل پر رابطہ کریں گے۔

Letters and spaces only. 3–60 characters.

مکمل نام (جیسا کہ آپ کے شناختی کارڈ پر درج ہے)

Enter all 13 digits without dashes. Example: 3520212345679

شناختی کارڈ نمبر (13 ہندسے، ڈیش کے بغیر)

کیا آپ کے پاس معذوری کے نشان والا نادرا کا خصوصی شناختی کارڈ ہے؟

This information helps us include women from every community in the program, and will be kept private.

کیا آپ کا تعلق پاکستان میں تسلیم شدہ کسی بھی مذہبی اقلیتی برادری سے ہے؟

یہ معلومات ہمیں ہر برادری کی خواتین کو پروگرام میں شامل کرنے میں مدد دیتی ہیں، اور یہ معلومات راز میں رکھی جائیں گی۔

تاریخ پیدائش

11 digits, must begin with 03 (Example: 03001234567).

موبائل نمبر

شارٹ لسٹ ہونے کی صورت میں ہم اسی نمبر پر رابطہ کریں گے۔

11 digits, must begin with 03 (Example: 03001234567).

واٹس ایپ نمبر

شارٹ لسٹ ہونے کی صورت میں ہم اسی نمبر پر رابطہ کریں گے۔

ازدواجی حیثیت

آپ کی مکمل کی گئی سب سے اعلیٰ تعلیم

آپ کس شہر میں بوٹ کیمپ/ٹریننگ میں شرکت کرنا چاہیں گی؟

گھر میں آپ کون سی زبان بولتی ہیں؟

CURRENT ADDRESSموجودہ پتہ

The district where you live now

آپ کس ضلع میں رہتی ہیں؟

Include house number, street, neighbourhood, area, town/city and tehsil.

موجودہ رہائشی پتہ مکمل لکھیں

PERMANENT ADDRESSمستقل پتہ

آپ کا ڈومیسائل کس ضلع کا ہے؟

آپ کا گھر شہری علاقے میں ہے یا دیہی علاقے میں؟

اپنے مستقل گھر کا پتہ مکمل لکھیں

DIGITAL READINESSڈیجیٹل رسائی

کیا آپ کے پاس فون ہے؟

Tick all apps which you use

آپ ان میں سے کون سی ایپس استعمال کرتی ہیں؟

YOUR BUSINESSآپ کا کاروبار

اگر آپ نے ابھی کاروبار شروع نہیں کیا تو کیا کاروبار شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، اس کے بارے میں جواب دیں۔

If you have not started yet or have not decided on a name, what would you like to call your business?

کاروبار کا نام

آپ یہ کاروبار چلاتے ہوئے کتنا عرصہ ہوا ہے؟

کیا آپ کا کاروبار کسی بھی صورت میں رجسٹرڈ ہے؟

آپ کے کاروبار کا بنیادی شعبہ

Leave blank if you have selected a named sector above.

اگر آپ نے اوپر "Other" منتخب کیا ہے تو وضاحت کریں

آپ کے کاروبار کی اوسط ماہانہ آمدن

کاروبار میں کام کرنے والے تنخواہ دار افراد کی تعداد (اپنے آپ کو بھی شمار کریں)

کاروبار میں بغیر تنخواہ کام کرنے والے گھر کے افراد کی تعداد

آپ کے کاروبار کے اوزار، سامان اور مشینری وغیرہ کی کل قیمت کا اندازہ

آپ اپنی مصنوعات یا کام کہاں فروخت کرتی ہیں؟

کیا آپ اپنی آمدن اور اخراجات کا تحریری یا ڈیجیٹل حساب رکھتی ہیں؟

DESCRIPTION OF YOUR BUSINESS AND GOALSآپ کے کاروبار اور اہداف کی تفصیل

آپ اپنے کاروبار کے لیے ان میں سے کیا کیا کرتی ہیں؟

If you have not started yet, describe the business you plan to start. Please write between 10 and 300 words.

اپنے کاروبار کے بارے میں مختصر بتائیں۔ آپ کیا بناتی، بیچتی یا کرتی ہیں؟

Please write between 10 and 300 words.

آپ کے علاقے میں اسی طرح کام کرنے والوں کے مقابلے میں آپ کے کاروباری آئیڈیا میں کیا فرق ہے؟

Please write between 10 and 300 words.

آپ اس بوٹ کیمپ/ٹریننگ میں کیوں شامل ہونا چاہتی ہیں، اور اس سے کیا حاصل کرنے کی امید رکھتی ہیں؟

GRANT OF USEمالی معاونت کا استعمال

بوٹ کیمپ/ٹریننگ مکمل ہونے کے بعد صرف میرٹ کی بنیاد پر چند منتخب خواتین کو، متعلقہ منظوری کے طریقہ کار کے مطابق، کاروبار کے لیے زیادہ سے زیادہ 500,000 روپے کی مالی معاونت دی جا سکتی ہے۔ بوٹ کیمپ میں شرکت یا اسے مکمل کرنا مالی معاونت کے انتخاب کی ضمانت نہیں۔ انتخاب کاروباری منصوبے، حاضری، شرکت اور ایک آزاد انتخابی کمیٹی کی بنیاد پر ہوگا۔ دی جانے والی رقم قرض ہوگی جسے واپس کرنا ہوگا، اور کم از کم 50 فیصد رقم واپس کرنا لازم ہوگا۔

Please write between 10 and 300 words.

آج سے دو سال بعد آپ اپنا کاروبار کہاں دیکھنا چاہتی ہیں؟

Be specific — name the machine, stock or space. Please write between 10 and 300 words.

اگر آپ کو اپنے کاروبار کے لیے 500,000 روپے ملیں تو آپ اسے کہاں خرچ کریں گی؟

Please list each item and its estimated cost.

ہر چیز پر تقریباً کتنی رقم لگے گی؟

Please write between 10 and 300 words.

آپ کے کاروبار کو ان چیزوں کی ضرورت کیوں ہے؟

Select the single most important source.

آپ نے اس بوٹ کیمپ/ٹریننگ کے بارے میں سب سے پہلے کہاں سے سنا؟

Leave blank if you selected a named source above.

اگر آپ نے اوپر "Other" منتخب کیا ہے تو وضاحت کریں

DECLARATIONاقرار نامہ

I confirm that:میں تصدیق کرتی ہوں کہ:

a. The information I have provided in this form is true and accurate, and I understand that false or incorrect information may lead to the rejection of my application or the cancellation of my selection.

میں نے اس فارم میں جو معلومات دی ہیں وہ درست اور سچی ہیں۔ مجھے معلوم ہے کہ غلط معلومات دینے سے میری درخواست مسترد یا میرا انتخاب منسوخ کیا جا سکتا ہے۔

b. If selected, I will attend the one-month Bootcamp/Training in full, every day from Monday to Friday, and I understand that without full attendance I will not be eligible for the certificate or the business financing.

اگر میرا انتخاب ہوا تو میں ایک ماہ کے بوٹ کیمپ/ٹریننگ میں پیر سے جمعہ ہر روز مکمل حاضری دوں گی۔ میں سمجھتی ہوں کہ مکمل حاضری کے بغیر میں سرٹیفکیٹ یا کاروباری مالی معاونت کی اہل نہیں ہوں گی۔

c. I consent to the WISE Lab team contacting me regarding this application and the Bootcamp/Training on the phone numbers and email addresses I have provided in this form.

میں اس درخواست اور بوٹ کیمپ/ٹریننگ کے بارے میں WISE Lab ٹیم کو اس فارم میں دیے گئے فون نمبر اور ای میل پتے پر مجھ سے رابطہ کرنے کی اجازت دیتی ہوں۔

d. I understand that business financing of up to PKR 500,000 may be awarded after the Bootcamp/Training to a limited number of participants who complete it, on merit and subject to the applicable approval process, and that completing the Bootcamp/Training does not entitle me to it. I also understand that at least 50% of any amount awarded is a loan that must be repaid.

میں سمجھتی ہوں کہ بوٹ کیمپ/ٹریننگ مکمل کرنے کے بعد محدود تعداد میں شرکاء کو میرٹ اور متعلقہ منظوری کے طریقہ کار کے مطابق زیادہ سے زیادہ 500,000 روپے کی کاروباری مالی معاونت دی جا سکتی ہے، اور بوٹ کیمپ/ٹریننگ مکمل کرنے سے مجھے اس کا حق حاصل نہیں ہوتا۔ میں یہ بھی سمجھتی ہوں کہ دی جانے والی کسی بھی رقم کا کم از کم 50 فیصد قرض ہوگا جسے واپس کرنا ہوگا۔

میں تمام بیانات سے اتفاق کرتی ہوں